Prime Minister and Chief Justice of Pakistan Fund for DAM (Donation Form)
ONLINE DONATION VIA CREDIT OR DEBIT CARD
http://dsqx.sbp.org.pk/DamFund/index2.php
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے، دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان اور پاکستان وزیراعظم نے ڈیم بنانے کے لئے فنڈ کی ری کوئسٹ کی ہے،،۔ یہ ڈیم بنانے بہت ضروری ہے۔ یہ صدقہ جاریہ ہے اور یہ آنے والی نسلوں کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے۔۔ جیتا بھی ہو سکیں۔۔۔ اس میں ضرور حصہ لے۔۔۔ فنڈ ٹرانسفر کے بہت سارے طریقے دیئے گئے ہے۔۔ اور پاکستان کی تقریبا تمام بینکس اس کو آسان بنا رہے ہے۔۔ بہت سارے بینک میں آن لائن آپشنز رکھی گئی ہے۔۔ لیکن جو دوست آن لائن کریڈیٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ سے کرنا چاہے ان کے لئے بہت آسان ہے۔۔
اوپر لنک دیا گیا ہے۔۔ آپ سب سے جتنا ہو سکیں آپ حصہ ضرور ڈالیں۔۔ یہ نہ سوچے کہ میں فلانے پارٹی کو سپورٹ کرتا ہو آپ جس کوبھی سپورٹ کریں۔۔ آپ کا اپنا حق ہے۔۔۔۔۔لیکن یہ پاکستان کے لئے ہے۔۔۔ اپنا حصہ۔۔ جتنا بھی آپ کر سکیں ضرور کریں۔۔۔۔۔۔یہ صدقہ جاریہ ہے۔۔
اگر آپ کے پاس موبائل ہے۔۔ اور آپ دس روپے بھی دینا چاہے تو وہ بھی مس نہ کریں۔۔۔ وہ بھی آپ کر سکتے ہیں۔۔ اس کے لئے ایک نیا مسیج لکھے۔۔ اور میسج میں
dam
لکھ کر
8000
پر ایس ایم ایس کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کتنے پیسے فضول چیزوں پر باد کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔آج وقت ہے۔۔۔۔تھوڑا سا اپنے ملک کے لئے بھی کریں۔۔۔۔۔۔اس سے ہمیں کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔۔لیکن قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔۔ ہم سب تھوڑا تھوڑا بھی کرینگے۔۔ تو بہت بن جائیگا۔۔۔۔
پانی زندگی ہے۔۔۔۔۔۔اور مسقبل میں ہمیں اس کی بہت ضرورت ہے۔۔۔۔آج ہی وقت ہے۔۔۔آج سے ہی کام شرورع کرنا ہے۔۔
اگر پاکستان میں یا د دنیا میں کہی بھی آپ کا بینک اکاونٹ ہو،۔۔ اور آپ اکاونٹ ٹو اکاونٹ ڈونیشن بھجنا چاہتے ہے تو نیچے یہ لنک چیک کریں۔۔ اس میں پاکستان کے تقریبا تمام بینکوں کے ڈونیشن اکاونٹ پوری تفصیل کے لئے لکھی گئی ہے۔۔ آپ کسی بھی اکاونٹ میں ڈونیشن کر سکتے ہیں۔۔
http://www.sbp.org.pk/notifications/...d/Detail-1.pdf
or

BankAlHabib
Account Title: Prime Minister and Chief Justice of Pakistan Fund For Diamer Bhasha and Mohmand Dam
Account No.: 1001-0081-180193-01-3
IBAN : PK34BAHL1001008118019301
MCB
Account Title: Prime Minister and Chief Justice of Pakistan Fund for Diamer Bhasha and Mohmand Dam
Account: 1022736261007751
IBAN: PK09MUCB1022736261007751
ALLIED BANK
Account Title: Prime Minister and Chief Justice of Pakistan Fund For Diamer Bhasha and Mohmand Dam
ALLIED BANK
Account Title: Prime Minister and Chief Justice of Pakistan Fund For Diamer Bhasha and Mohmand Dam
Account Number: 0428-0010053029480016
IBAN: PK63 ABPA 0010 0530 2948 0016
Habib Bank LimitedAccount Title: Supreme Court of Pakistan’s Diamer Bhasha and Mohmand Dams Fund Accoun
Account NO: 0007865555556603
IBAN: PK69HABB0007865555556603
United Bank LimitedAccount Title: Supreme Court of Pakistan’s Diamer Bhasha and Mohmand Dams Fund Accoun
Account No: 0109000250544886
IBAN: PK44UNIL0109000250544886
پانی زندگی ہے۔۔۔۔۔ہمیں اس کی قدر کرنی ہے۔۔ اور ابھی سے سوچنا ہے۔۔ ابھی سے کچھ کرنا ہے۔۔پاکستان میں آبی ذخایر حطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں۔۔ اور مزید کم ہو رہے ہیں۔۔۔۔ کئی علاقے خشک سالی کا شکار ہو گئے ہیں۔۔ لوگ پانی کے لئے ترس رہے ہیں۔۔ ہم سب نے مل کر اگر آج کچھ نہیں کیا۔۔تو ہمارے آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریگی۔۔۔ ہم اپنے آنے والی نسلوں کو پانی سے محروم نہیں ہونے دینگے۔۔اب ہمارے بچے پانی سے محروم نہیں رہیں گے۔۔آئیں ہم خود آگے بڑھیں۔۔ اور ڈیمز بنائے۔۔ ہم کر سکتے ہیں۔۔ اور ہم کر کے دکھائیں گے۔۔ اس لئے سپریم کورٹ نے یہ تاریحی قدم اٹھایا،۔۔ اور وزیر اعظم عمران خان نے بھرپور ساتھ دیا۔۔ اب یہ ہمارہ فرض ہے کہ ہم سب اس میں حسب توفیق اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔ اپنے ڈونیشن ملک تمام بینکس کے کسی بھی برانچ میں جمع کریں۔۔ یا آن لائن ٹرانسفر کریں۔۔ یا موبائل سے بھیجے یا آئن لائن کریڈیٹ کارڈ وغیرہ سے دے۔۔یہ صدقہ جاریہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا ثواب ہمیں ملتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد

No comments